ٹھنڈی الماری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ الماری یا کیبنٹ جس میں ٹھنڈک کی وجہ سے کھانے کی چیزیں خراب نہیں ہوتیں، ریفریجریٹر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ الماری یا کیبنٹ جس میں ٹھنڈک کی وجہ سے کھانے کی چیزیں خراب نہیں ہوتیں، ریفریجریٹر۔